فطرانہ 100روپے فی کس ادا کیا جائے،پیر نصیر قادری

فطرانہ 100روپے فی کس ادا کیا جائے،پیر نصیر قادری

فیروز والہ (نامہ نگار) ممتاز عالم دین الحاج صاحبزادہ پیر نصیر احمد قادری نے کہا کہ فطرانہ کی رقم ایک سو روپے فی کس ادا کی جائے تاکہ مستحق افراد فطرانہ کی رقم سے اپنے مسائل بروئے کار لا سکیں ۔ فطرانہ کی رقم کی ادائیگی عید کی نماز ادا کرنے سے قبل ہی مستحق افراد کو ادا کر دی جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1