نیشنل بیچ نیٹ بال چمپئن شپ جولائی میں کھیلی جائے گی

نیشنل بیچ نیٹ بال چمپئن شپ جولائی میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل بیج نیٹ بال چمپئن شپ عیدالفطر کے بعد جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں کے مطابق چمپئن شپ میں چاروں صوبے، اسلام آباد، فاٹا،، پاکستان آرمی، ائرفورس، نیوی، واپڈا، ریلوے، پولیس، ایچ ای سی اور آزاد جموں وکشمیر کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی