یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (اے پی پی) یورپی یونین نے برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یونین نے اقتصادی شعبہ کے سربراہ پیری ماسکو ویسی نے فرانسیسی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کے بعد کارپوریٹ ٹیکس میں 15 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے جو ان کی نظر میں کسی پہلو سے اچھا فیصلہ نہیں۔

مزید :

کامرس -