, صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

, صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

5:30

لاہور (خبر نگار خصوصی،نمائندہ خصوصی )جامع مسجد احسان امیرِ معاویہ روڈ راجگڑھ ،مفتی انیس احمد مظاہری پڑھائیں گے۔جامع مسجد احسان امیرِ معاویہ روڈ راجگڑھ ، مفتی انیس احمد مظاہری پڑھائیں گے۔قاری خلیل احمد،جامعہ مسجد نورانی محلہ شاہ نورداروغہ والا،

5:45

جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹاؤن۔ مولانا عبدالغفور سروہی پڑھائیں گے۔

6:15

باغ جناح میں، حافظ عاکف سعید

6:30

جامعہ مسجد و مدرسہ دارالقرآن 14لٹن روڈ مزنگ ،جامعہ مسجد سیدہ فاطمۃ الزہرہؓ ورکشاپ چوک گلبر گ میں مفتی سید عاشق حسین خطبہ دیں گے

6:45

امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید قذافی سٹیڈیم میں نماز عید پڑھائیں گے،جامع مسجد اللہ اکبر سوئی گیس روڈ چمن کالونی شاہدرہ لاہور نمازعید صج 6:45بجے مولاناحافظ عبدالودود شاہد پڑھائیں گے۔

7:00

جامع مسجد لارنس روڈ میں علامہ ابتسام الہی ظہیر،جامعہ مسجدلاہورجنرل ہسپتال ، خطیب وامام محمدادریس ظفر،مرکزی جامع مسجد اہلحدیث گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانگا منڈی کے کھلے گروانڈ میں حافظ محمد اجمل طاہر نمازپڑھائیں گے،جامع مسجد فضل الٰہی اہلحدیث نہر والا پل میں قاری شفیق الرحمن پڑھائیں گے ۔دارالعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیراکوٹ بند روڈ علامہ رضاالمصطفی سبحانی،میاں اسلم اقبال پارک سمن آباد ،علامہ قاری محمدطاہر شریف،جامعہ فیضا ن القرآن اچھرہ علامہ محمد شریف القادری،جامعہ اسلامیہ ٹھوکر نیاز بیگ علامہ محبو ب الرسول قادری ،جامعہ مسجد مدینہ گلشن راوی علامہ فیاض احمد قادری ،جامعہ نعیمیہ میں عیدالفطر کی نماز 7:00بجے ادا کی جائے گی۔ڈاکٹر راغب نعیمی ’’سیرت النبی ؐ اورہمارا طرز زندگی‘‘کے موضوع پرمدلل خطاب کریں گے جبکہ قاری محمد جاوید ہاشمی نماز عیدپڑھائیں گے۔جامع مسجد بیت المکرم ریواز گاڈن لاہور نماز عید صبح 7:00بجے مولانامفتی خرم یوسف پڑھائیں گے۔جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ ،مولانا مجیب الرحمن انقلابی پڑھائیں گے۔۔جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ ،مولانا عبداللہ مظہر پڑھائیں گے،(جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ ، مولانا عبداللہ مظہر پڑھائیں گے۔77کلب ایبٹ روڈ گراؤنڈ میں،مولانا امجد خان،شیرانوالہ گیٹ مولانا میاں اجمل قادری،جامع مسجد گلزار مدینہ گجر پورہ سکیم میں علامہ پیر محمد عباس مجددی سیفی،جامع مسجد مدنی مدینہ کالونی عقب شالیمار باغ مفتی آصف نعمانی، جامعہ مسجد وزیر بیگم کالج روڈ باغبانپورہ خطبہ پروفیسر احمد بخش سیالوی ،مولانا غلام مصطفےٰ،جامعہ مسجد محمد مصطفےٰ شاہ تاج کالونی والٹن روڈ، قاری محمد طفیل پڑھائیں گے۔

7;15

ریس کوریس پارک میں علامہ عبد الغفار روپڑی ،جامع مسجد انوارالتوحید اہلحدیث میں قاری سیف اللہ نماز پڑھائیں گے۔جامعہ منظور الاسلام مرکزی عید گاہ صدر چھاؤنی مولانا پیر سیف اللہ خالد نماز پڑھائنگے، جامع مسجد دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ملتان روڈ لاہور ، مولانامحب النبی پڑھائیں گے،قاری ضیاء الحق حقانی،جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ ،مولاناعبدالرحمن جماعتی،جامعہ مسجد اللہ والی قادری کالونی والٹن،حافظ محمد صابر سعیدی، جامع مسجد فیضان ہمدم گوہاوا بیدیاں روڈلاہور کینٹ]

7;30

مولانا صفدر برکاتی، جامع مسجد حسنات العلوم سبزی منڈی کوٹ لکھپت،مولانا محمد سلیم اعوان،جامع مسجد نورانی غوثیہ شیروانی کالونی قینچی امرسدھو ،پیر محمد منیر قادری ، جامع مسجد انوار مدینہ عقب جنرل ہسپتال ،علامہ محمد تصدق حسین ،جامعہ مسجد مائی حاجن داروغہ والہ، قاری سعید احمد نعیم ،جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن،جامعہ مسجد شیرربانی مست اقبال روڈمحمدپورہ قاری شاہد محمودسعیدی ،جامعہ مسجدحاجرہ یعقوب نزداقراء روضتہ الاطفال سکول فیروزپورروڈ لاہور خطیب وامام مولانا عتیق الرحمن ،جامع مسجد مدنی سلفی میں7:30نماز عید سید اسماعیل شاہ پڑھائیں گے۔مدرسہ ترتیل القرآن 31/2مولانا صوفی احمد ،جامعہ نورمصطفی ناصر آباد رائیونڈ صاحبزادہ پیر شفیق الرحمن چشتی،جامعہ مسجد عثمان آؤٹ فال روڈ علامہ پیر سید محمد شاہ ہمدانی،جامعہ مسجد دربار شاہ شکور گارڈن ٹاؤن علامہ قاری محمد اسحاق نیازی۔جامع مسجد وزیر خان میں عید الفطر کی نماز صبح 7:30پر پڑھائی جائے گی،جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری ،منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین، منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین جامع منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں نماز عید ادا کریں گے۔نماز عید کا خطبہ علامہ قاری محمد اسماعیل سعیدی دینگے۔جامع منہاج ٹاؤن شپ(شہر اعتکاف )۔علامہ قاری عبدالخالق قمر عید کی نماز پڑھائیں گے، جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ لاہور مولانا حافظ فضل الرحیم پڑھائیں گے،مدینہ مسجد پرانی انار کلی مولاناحافظ زبیر حسن پڑھائیں گے۔جامع مسجد مدینہ جامعہ حقانیہ قینچی امرسدھو لاہور نمازِ عید صبح 7:30بجے مولانا عبدالشکور حقانی پڑھائیں گے۔اے سیکٹر مسجد فیز 1نائب خطیب ساجد محمود،بی سیکٹر مسجد فیز 1حافظ امداد اللہ محمود،سی سیکٹرمسجد فیز 1خطیب محمد اویس،کے سیکٹر مسجد فیز 1محمد رفیق،ایم سیکٹرمسجد فیز 1عبدالباسط،این سیکٹر مسجد فیز 1خطیب محمد نعمان اصغر،کیو سیکٹر مسجد فیز2خطیب حافظ ابرار احمد،ایس سیکٹرمسجد فیز2عبدالحفیظ مان،وی سیکٹر مسجد فیز 2خطیب اسماعیل تابش،ایکس سیکٹر مسجد فیز3عبدالحکیم،زیڈ سیکٹر مسجد فیز3خطیب شاہد مشتاق،ایکس ایکس سیکٹر مسجد فیز3امیر معاویہ،اے اے سیکٹر مسجد فیز4حافظ غلام علی،سی سی سیکٹر مسجد فیز 4محمد ریاض،جی جی سیکٹرمسجد فیز4خطیب محمد ندیم،ایچ ایچ سیکٹر مسجد فیز4حافظ محمد حبیب اللہ،اے سیکٹر مسجد فیز5خطیب حبیب اللہ،سی سیکٹر مسجد فیز5حافظ غلام مصطفی،ایف سیکٹر مسجد فیز5خطیب محمد طاہر،ایچ سیکٹر مسجد فیز 5حمید الرحمن،ای سیکٹر مسجد فیز 6خطیب حافظ شبیر احمد، مولانا قاری عطاء الرحمن نقشبندی ،جامعہ مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈ

7:45

جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم

8:00

مفتی جمیل احمد نورانی ، جامع صدیقیہ خان کالونی داروغہ والا ،مولانا شبیر حسین فریدی ،جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا،قاری محمود اختر رضوی ،جامعہ مسجد اسلامیہ ٹاؤن شپ، جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور، مولانا حافظ نصیر احمد نورانی،جامعہ مسجد حنفیہ نورانی مین بازارچونگی امرسدھو ۔ خطیب وامام : قاری محمدیوسف نقشبندی،مرکزی جامع مسجد محمودیہ ،جامعہ مسجد ٹیک سوسائٹی کینال بینک بالمقابل ڈاکٹر ہسپتال ،مولانا محمد اسعد کریمی قاسمی خطبہ دیں گے،جامعہ مسجد یا رسول اللہ یوسف نگر بند روڈ علامہ پیر عطاء المصطفی مدنی۔جامعہ مسجد نورانی دھوپ سڑی،جامعہ مسجد فیز1-خطیب ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان،جامعہ مسجد فیز2-خطیب ڈاکٹر سمیع،جامعہ مسجد فیز3-خطیب محمد اشرف علی خان،جامعہ مسجد فیز4-خطیب ڈاکٹر محمد اکرم نظامی،بی سیکٹر مسجد فیز 6خطیب محمد رشید،ایم سیکٹر مسجد فیز 8خطیب حافظ ظہیر اعظم،مولانا قاری شوکت علی،جامع مسجد برکات العلوم آشیانہ روڈ،

8:15

قاری اعظم ،جامعہ مسجد المعراج داروغہ والا

8:30

تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں،خطبہ عیدالفطر اورنماز عید مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد خطیب و امام بادشاہی مسجد پڑھائیں گے ،مرکزی جامعہ مسجد عمرانیہ گلبر گ ٹو میں مولانا رضوان احمد صیقی،جامعہ مسجد اقصیٰ بیرون شیرانوالہ گیٹ ،علامہ عطاء محمد گولڑوی،جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ III ، جمعیت علامہ قاری محمد زوار بہادر،

9:00

دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ 3میں مولانا حافظ معاویہ حسن خطبہ دیں گے

9:30

جامعہ مسجد ابراہیم مین گلبر گ پارک عقب ایم سی بی ٹاور ،خطبہ مولانا قاری محمد ارشد کریم،

نماز عید الفطر اہل تشیع

6:30

،جامعہ باقر العلوم مغل پورہ میں مولانا قاری عطیہ حسن پڑھائیں گے

7:00

جامعہ عروۃ الوثقیٰ چندرائے روڈ علامہ سید جواد نقوی ،مسجد سلمان فارسی عزیزکالونی مولانا غلام حسین مظہری ، مسجد و امام بارگاہ گرین ٹاؤن مولانا عبدالحسین ناطق ، مسجد و امام بارگاہ جامعہ فاطمیہ کینٹ مولانا سید غلام عباس نقوی ، علی پارک بھاٹی گیٹ مولانا نذر عباس،مسجد حضرت امیر حمزہ مولانا عبدالرشید ترابی ، مسجد القائم کینال ویو مولانا محمد اقبال کامرانی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی مولانا ارشاد حسین روحانی ،جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ مولانا محبوب حسین ، جامعۃ المصطفیٰ پاک عرب سوسائٹی مولانا محمد خان مہدی ، گلشن عباس نیک کالونی مولانا محمد علی ، مسجد جامعہ فاطمیہ عزیز پلی مولانا صفدر علی ، مسجد الحسن وھدت کالونی مولانا سید مبشر عباس نقوی ، مدرسہ باب مدینۃ العلم مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی،

7:30

جامعہ مسجد امامیہ ریلوے ورکشاپس مغلپورہ میں نماز عید مولانا سید علی مہدی کاظمی پڑھائیں گے ۔ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، مسجد ابو طالب علاقہ نواب صاحب مولانا عارف حسین حیدری ، طلعت پارک بند روڈ مولانا غلام عباس اعوان،امام بارگاہ شاہ پور کانجراں مولانا محمد افضل حیدری ، جامعہ مسجد کھاڑک مولانا ثقلین نقوی ، علی مسجد جادہ شاہدرہ مولانا احمد نواز جعفری ، مرکزی امامیہ مسجد مریدکے مولانا محمد باقر نجفی ،امام بارگاہ در بتول سبزہ زار مولانا طالب حسین حیدری ، جامعہ بقیۃ اللہ چند رائے روڈ مولانا محمد ارشد عابدی ، مسجد و امام بارگاہ مائی سرداراں چونگی امر سدھو مولانا سید علی نقوی ، مسجد و امام بارگاہ سندر روڈ ملتان روڈ مولانا محسن علی عمرانی ، ڈ ی بلاک سبزہ زار پارک سید زین العابدین ساجدی ، قصر پنجتن گرین ٹاؤن مولانا محمد حنیف موسوی ، مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیک مولانا سید ابو طالب نقوی ، جعفریہ مسجد چھپر سٹاپ ملتان روڈ مولانا محمد صادق نجفی، مسجد الحسینیہ مکہ کالونی مولانا احمد علی ، امامیہ مسجد لوکو شیڈ مغل پور مولانا سید علی مہدی ، مسجد امام علی راوی ریان مولانا ذاکر حسین ، جامعہ فاطمہ الزہراء امن پورہ مولانا سید قمر عباس ، مسجد توحید مولانا فرقان علی ، مسجد بیت الحزن ٹھوکر نیاز بیگ مولانا سید غلام عباس شیرازی ، مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاؤن مولانا سید بشیر حسین رضوی ، امام بارگاہ ایوان حیدر ہربنس پورہ مولانا سید علی عباس ، جامعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ مولانا احمد رضا ،مسجد امامیہ نور اکیڈمی مولانا محمد رضا صادقی ، ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن مولانا جعفر عباس ، امام بارگاہ قصر حسین لیاقت آباد مولانا قاری یوسف جعفری ، مسجد و امام بارگاہ ازمیر ٹاؤن مولانا فہد علی ، جامعہ مدینۃ العلم چوہنگ مولانا الیاس رضا یزدانی ، مسجد و امام بارگاہ نشیمن اقبال سوسائٹی مولانا منظر عباس ، گلشن عبا س اقبال ٹاؤن مولانا سید علمدار حسین ، مسجد و امام بارگاہ شاہدرہ مولانا صباح حسن نماز عید پڑھائیں گے۔

7:45

مسجد باب العلم نشاط کالونی مولانا سید مناظر حسین زیدی ،امام بارگاہ بیت الہزن ٹھوکر نیاز بیگ،علامہ سید غلام عباس شیرازی

8:00

جامع مسجد علی ہجویری المعروف داتا دربار میں مفتی رمضان سیالوی ،مسجد و امام بارگاہ پھنگالی لاہور کینٹ مولانا سید حسین علی نقوی ، جعفریہ کالونی بند روڈ مولانا غلام علی ارشد ، مسجد امام بارگاہ زینبیہ بابو صابو بند روڈ مولانا نور الحسن قمی ، مسجد و امام بارگاہ عارف الحسینی قینچی فیروز پور روڈ مولانا مختار حسین ثقفی ، کیو بلاک ماڈل ٹاؤن مولانا محمد حنیف جاوید ، مسجد الحسن باٹا پور مولانا قمر عباس مجاہد ، مسجد و امام بارگاہ قصر بتول شادمان مولانا محمد اسماعیل ، امامیہ مسجد مولانا ضیغم عباس ، امامیہ مسجد بازار حکیماں بھاٹی دروازہ مولانا سجاد حسین جوادی ، مسجد و امام بارگاہ علی ابن ابی طالب نجف کالونی لوہاراں والی مولانا سید فرخ عباس ، مدرسہ باقر العلوم مغل پورہ مولانا محمد اقبال اختر ، جامعہ مسجد جعفریہ مولانا رائے عبدالغفور ، جامعہ کریمہ اہل بیت 657ْ ۔گلی نمبر 31گل بہاربحریہ ٹاؤن مولانا غلام کاظم اعوان ، امام بارگاہ خواجگان موچی دروازہ مولانا فرمان علی نجفی ، مسجد حسینیہ بھٹہ چوک مولانا سید امجدحسین نقوی ، مسجد قصر زینب بادامی باغ مولانا حبیب علی ، مسجد مریم علی رضا آباد مولانا غلام مصطفی نیر ، مسجد حیدری امام بارگاہ شیخاں مولانا سید عمران مہدی ،مسجد و امام بارگاہ حسینیہ چمڑہ منڈی مولانا حر عباس ، مین بازار دھوپ سڑی ساندہ مولانا اعجاز حسین نقوی ، مسجد واشنگ لائن مٖغل پورہ مولانا ادریس عباس ، امام بارگاہ قصر عباس فیصل ٹاؤن مولانا جعفر حسین ، مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ مولانا شبیر ترابی ، مسجد و امام بارگاہ علی رضا چونگی امر سدھو مولانا شیر احمد ، جامعہ علی ولی اللہ مولانا قمر عباس جتوئی ، 8-45 ناصر باغ لوئر مال روڈ مولانا حافظ کاظم رضا نقوی پڑھائیں گے۔

مزید : علاقائی