26سے28دن کا حج پیکیج طویل دورانیہ کا پیکیج تصور ہو گا

26سے28دن کا حج پیکیج طویل دورانیہ کا پیکیج تصور ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)26سے28دن کا حج پیکج طویل دورانیہ کا پیکج تصور ہو گا اسے شارٹ پیکج نہیں کہا جائے گا وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے لیے آن لائن فیڈنگ کا جو نظام بنایا ہے اس کے مطابق 28دن کا پیکج لانگ پیکج تصور ہو گا اور اسے 40روزہ کیٹگری میں شامل کیا جائے گا 21سے 25دن کا پیکج شارٹ پیکج تصور ہو گافیڈنگ کرتے وقت یہی فیڈ کیا جائے۔

مزید : صفحہ آخر