ساتھی اسحاق کو رابطہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کرلیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان نے مشترکہ اجلاس میں ایم کیو ایم میں شامل ہونے والے سینئر سیاستدان اور ایم کیو ایم کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے رکن ساتھی اسحاق کو ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔