عید الفطر اخوت کا پیغام لائی ہے، محمد اسلام

عید الفطر اخوت کا پیغام لائی ہے، محمد اسلام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع بن قاسم محمد اسلام نے عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عید الفطر امت مسلمہ میں یکجہتی اور اخوت کا پیغام لائی ہے۔ ان شاء اللہ پوری دنیا کے مسلمان طاغوتی قوتوں کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کریں گے اور اسلام کو بدنام کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا جائے۔ امت مسلمہ عید کی خوشیوں میں برما، فلسطین، کشمیر کے مسلمانوں کو بھی یاد رکھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر