مولانا عبدالسلام آف خدریزی پبی کی رسم قل آج ہوگی

مولانا عبدالسلام آف خدریزی پبی کی رسم قل آج ہوگی

پبی (نما ئندہ پاکستان) جما عت اسلامی پا کستان کے با نی رکن مو لا نا عبدالسلام آف خدریزی پبی کی رسم قل آج بروز بد ھ 6 جولائی کو ان کی آبا ئی گا ؤں خد ریزی پبی ادا کی جا ئے گی مر حوم جما عت اسلا می ضلع نو شہرہ کے امیر اور تحصیل کو نسل پبی کے ممبر حا جی انور اسلام نثار شہید کا لج رسا لپور کے پروفیسر مصباح السلام ڈاکٹر اختر اسلام اور فخرالسلام انجینئر مظہر السلام کے والد بزر گوار سینا سکول اینڈ کا لج پبی کے ایم ڈی غلام نبی سینا کے چچا اور سسر سینا میڈ یکوز مین بازار پبی کے مالک عد نان نبی فہد نبی سینا اور جواد نبی سینا ایڈو کیٹ کے نانا تھے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر