اوور چارجنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائد

اوور چارجنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائد

مظفرگڑھ(نما ئندہ پاکستان) ڈی سی او کے حکم پر ٹرانسپورٹروں کے خلاف زائد کرایے وصول کر نے پر سیکرٹری آر ٹی اے کا کریک(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) ڈاون جاری ۔سیکرٹری آر ٹی اے نے ملتان روڈ،جھنگ روڈ،ڈیرہ روڈ ،تھرمل پاور روڈ،علی پور روڈاور رنگ روڈ سمیت مختلف قومی شاہراوں پر ٹھہر کر متعدد گاڑیوں کو روک کر مسافروں سے کرایے کے بارے میں دریافت کیا زائد کرایے وصول کر نے پر مسافروں کے کرایے واآپس کرادیے اور متعدد گاڑیوں کو بھاری جرمانے کے آرڈر کر دیے ۔قانونی چارہ جوئی سے بچنے کے لیے تما م اے سی،نان اسی اور ہا ئی ایس مالکان کرایہ نامہ آویزاں رکھیں اور مقررہ کرایہ جات کو یقینی بنا ئیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر