عید کے پہلے روز تمام ریلوے ریزرویشن دفاتر بند رہینگے

عید کے پہلے روز تمام ریلوے ریزرویشن دفاتر بند رہینگے

ملتان (خبرنگار خصوصی)ریلوے ہیڈ کوارٹر ملتان کی طرف سے جاری ہدایات کے مطابق ملتان سمیت ملک بھرمیں عید کے پہلے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

روز تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے تاہم مسافروں کی سہولت کے پیش نظر عید کے دوسرے روز دن 2بجے ریزرویشن آفس کھول دئیے جائے گئے۔

ریزرویشن دفاتر

مزید : ملتان صفحہ آخر