کراچی میں نگلیریا سے ہلاکت کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کردیا

کراچی میں نگلیریا سے ہلاکت کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کردیا

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے کراچی میں نگلیریا کے باعث ہلاکت اور مریض رپورٹ ہونے پر ہائی الرٹ جاری کردیا(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ہے اس سلسلے میں صوبہ بھر کے ای ڈی اوز ہیلتھ کو آگہی دینے پر بارے ہدایت کی گئی ہے۔جس کے مطاب قینگلریا بیماری پانی میں موجود خاص قسم قسم کے جراثیم کی وجہ سے ہوتا ہے۔جھیلوں،سوئمنگ پول اور نہروں کے پانی میں یہ جراثیم پایا جاسکتا ہے۔اس مرض میں یہ جراثیم دماغ کے خلیے کھانا شروع کردیتے ہیں۔سونگھنے اور چکھنے حس میں کمی آجاتی ہے۔بخار،سردرد،گردن میں کھچاؤ،متلی اور دورے بھی پڑسکتے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر