5جولائی یوم سیاہ ، ضلع خانیوال میں پیپلزپارٹی کے کسی فورم پراحتجاجی تقریب نہ ہوسکی

5جولائی یوم سیاہ ، ضلع خانیوال میں پیپلزپارٹی کے کسی فورم پراحتجاجی تقریب ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) 5جولائی 1977کو فوجی آفیسر جنرل ضاء الحق(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

نے پیپلز پارٹی کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ اُلٹ کر مارشل لاء لگادیا پاکستان پیپلز پارٹی ہر سال 5جولائی کو یوم سیاہ کے طورپر مناجاتی ہے مگر ضلع خانیوال میں پیپلز پارٹی کے کسی بھی فورم سے کوئی احتجاجی تقریب منعقد نہ ہوسکی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر