جنرل راحیل شریف عید منانے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے

جنرل راحیل شریف عید منانے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے
جنرل راحیل شریف عید منانے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف عید منانے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں جوانوں کے ساتھ عید منانے پہنچ گئے اور آپریشن کے لیے اگلے مورچوں میں موجود جوانوں کیساتھ دن گزاریں گے ۔ وانا پہنچنے پر میجر خالد جاوید نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا ۔ راحیل شریف کے ہمراہ کورکمانڈر پشاور اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی موجود تھے ۔ 

مزید :

قومی -