قندیل بلوچ  کیساتھ سیلفیز کے بعد مفتی عبدالقوی کیخلاف احتجاج کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

قندیل بلوچ  کیساتھ سیلفیز کے بعد مفتی عبدالقوی کیخلاف احتجاج کی کوشش پولیس ...
قندیل بلوچ  کیساتھ سیلفیز کے بعد مفتی عبدالقوی کیخلاف احتجاج کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) متنازعہ ماڈل کیساتھ سیلفیز سامنے آنے کے بعد مفتی عبدالقوی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی اور ان کے کردار پر ان کے پیروکار بھی شک کرنے لگے ، ایسا ہی کچھ نماز عید کے موقع پر دیکھنے کوملاتاہم پولیس آڑے آگئے اور مظاہرین کو روک دیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق مفتی عبدالقوی نے ملتان میں باغ لانگے کے علاقے میں نماز عید کی امامت کرائی اور اس موقع پر قندیل بلوچ کیساتھ سیلفیر کی وجہ سے کچھ لوگ مفتی عبدالقوی کیخلاف احتجاج بھی کرنا چاہتے تھے لیکن پولیس نے روک دیا۔