پاکستان، سعودیہ میں 30 سال بعد اکٹھی عید

پاکستان، سعودیہ میں 30 سال بعد اکٹھی عید
پاکستان، سعودیہ میں 30 سال بعد اکٹھی عید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر (ویب ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب 30 سال بعد ایک ہی دن آج عید الفطر منائیں گے۔ ہفت روزہ کشمیری لائف کے مطابق 30 سال قبل 1986ءمیں سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر منائی گئی تھی۔ واضح رہے برصغیر اور سعودی عرب کے حوالے عید کی عموماً یہ روایت رہی ہے کہ سعودی عرب میں برصغیر سے ایک دن قبل عید منائی جاتی ہے۔