سردار یوسف کا مفتی پوپلزئی کو فون، ماہ صیام اور عید ایک ساتھ منانے پر اظہار خوشی

سردار یوسف کا مفتی پوپلزئی کو فون، ماہ صیام اور عید ایک ساتھ منانے پر اظہار ...
سردار یوسف کا مفتی پوپلزئی کو فون، ماہ صیام اور عید ایک ساتھ منانے پر اظہار خوشی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود مسجد قاسم خان پشاور کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مفتی شہاب الدین سے گفتگو کرےت ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ رواں سال پورے ملک میں ماہ صیام کے ایک ساتھ آغاز پر خوشی ہوئی، اہل وطن اس سال عید بھی ایک ساتھ منائیں گے۔

مزید : اسلام آباد