یوروکپ: پرتگال یا ویلز ، فائنل میں جانے کیلئے جنگ آج ہوگی

یوروکپ: پرتگال یا ویلز ، فائنل میں جانے کیلئے جنگ آج ہوگی
یوروکپ: پرتگال یا ویلز ، فائنل میں جانے کیلئے جنگ آج ہوگی

  

لیون(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج ویلز اور پرتگال میں پنجہ آزمائی ہوگی۔ یہ میچ لیون میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں میزبان فرانس کو عالمی چیمپئن جرمنی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ کا فائنل 10جولائی کو سینٹ ڈینس میں ہوگا۔

مزید : کھیل