کیا آپ نے شادی کیلئے شیخ رشید کے بارے میں کبھی نہیں سوچا؟ صحافی کے سوال پر قندیل بلوچ کی آنکھیں ”باہر“ آ گئیں

کیا آپ نے شادی کیلئے شیخ رشید کے بارے میں کبھی نہیں سوچا؟ صحافی کے سوال پر ...
کیا آپ نے شادی کیلئے شیخ رشید کے بارے میں کبھی نہیں سوچا؟ صحافی کے سوال پر قندیل بلوچ کی آنکھیں ”باہر“ آ گئیں

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ عمران خان کیساتھ شادی کرنے کی تو بہت خواہشمند ہیں لیکن جب ان سے شیخ رشید کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ آپ عمران خان کیساتھ شادی کرنا چاہتی ہیں لیکن کبھی آپ نے شیخ رشید کے بارے میں نہیں سوچا تو قندیل بلوچ نے حیرت سے صحافی کی جانب دیکھا اور جواب دیا کہ ”کیا کہہ رہے ہیں آپ، شیخ رشید؟ کبھی بھی نہیں“۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

صحافی نے ان سے کہا کہ کیا ان کی شخصیت اچھی نہیں تو انہوں نے کہا کہ ”نہیں، رہنے دیں بس، شیخ رشید، واقعی؟“۔ قندیل بلوچ کا انداز دیکھ کر اور جواب سن کر صحافی نے بھی دوسرا سوال کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس