کروڑ لعل عیسن: 10 سالہ بچی کو روتا دیکھ کر پولیس اہلکار بھی رو پڑے

کروڑ لعل عیسن: 10 سالہ بچی کو روتا دیکھ کر پولیس اہلکار بھی رو پڑے
کروڑ لعل عیسن: 10 سالہ بچی کو روتا دیکھ کر پولیس اہلکار بھی رو پڑے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لیہ  (ویب ڈیسک) بس حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والی معصوم 10 سالہ کرن کو روتا دیکھ کر پولیس اہلکار بھی اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے، بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے قائدآباد کے خاندان میں سے واحد زندہ بچ جانے والی 10 سالہ کرن اپنے خاندان کے افراد کی لاشوں کو دیکھ کر زاروقطار رورہی تھی، بچی کو دیکھ کر ایس ایچ او کروڑ سرفراز گاڈی ودیگر اہلکار کی آنکھوں سے بھی بے اختیار آنسو چھلک پڑے اور رو کر بچی کو دلاسہ دیتے رہے۔

مزید : لیّہ