برائلر 10روپے فی کلو مہنگا

برائلر 10روپے فی کلو مہنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافہ سے 261روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔