سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز آج آسٹریلیا اور زمبابوے مد مقابل

سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز آج آسٹریلیا اور زمبابوے مد مقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہرارے(آئی این پی)سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے چھٹے اور آخری میچ آج آسٹریلیا اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ تفصیلات کیمطابق زمبابوے میں شروع ہونے والی سیریز میں گرین شرٹس فائنل میں پہنچ چکی ہے ،فائنل میں پاکستان کو آسٹریلیا کا سامنا ہوگا۔سیریز کے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 74 رنز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم بد قسمتی سے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان نے پانچویں میچ میں آسٹریلیاکو45رنز سے ہرادیا۔
کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا۔