انڈونیشیااوپن بیڈ منٹن،بھارت کی پی وی سندھوکوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

انڈونیشیااوپن بیڈ منٹن،بھارت کی پی وی سندھوکوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

  

کوالالمپور(نیٹ نیوز)بھارت کی پی وی سندھو نے انڈونیشیااوپن بیڈ منٹن کپ کے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بھارتی کھلاڑی نے جاپانی حریف اوہوری کو 21-17اور21-14کے سکور سے ہرایا۔دونوں کے مابین مقابلہ 36منٹ چلا۔بھارتی کھلاڑی سائنہ نہیوال کوارٹرفائنل ہارکرپہلے ہی ایونٹ سے باہرہوچکی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -