انگروفوڈز ٹینس: موسیٰ اور شہریار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

انگروفوڈز ٹینس: موسیٰ اور شہریار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

  

اسلام آباد (اے پی پی) انگرو فوڈز ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں موسیٰ چوہدری اور شہریار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ مینر ڈبلز میں طلحہ ولید / رضوان اور قاسم علی/ ملک ذیشان ،انڈر18- موسی چوہدری اور سعاد ابجد اور انڈر14- میں عبداللہ اظہر اور حمزہ عاصم اور انڈر10- میں ابوبکر اورحازک عاصم فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے،اس موقع پر پاکستانی ٹینس سٹار عقیل خان مہمان خصوصی تھے ان کا سربراہ اور ڈیوس کپ کے سابق کو فضل سبحان نے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -