انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنزکی ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنزکی ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو گا

  

لندن(اے پی پی) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔ انگلینڈ نے رواں ہفتے نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف شیڈول تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کیلئے 15 رکنی ویمن سکواڈ کا اعلان کر دیاہے۔

، لیفٹ آرم سپنر ایلکس ہارٹلے کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -