پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے 6.5کروڑ معاوضہ مقرر

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے 6.5کروڑ معاوضہ مقرر

  

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے 6.5کروڑ معاوضہ دیا جائیگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی و بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ کیلئے 6.5کروڑ کا معاوضہ طلب کیا جو فلم میکرز نے قبول کر لیا،اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’پدماوت‘‘ کیلئے 12کروڑ معاوضہ لیا کیونکہ فلم میں ان کا مرکزی کردار ہونے کیساتھ ساتھ انہوں نے فلم کی عکس بندی 200دنوں میں مکمل کی۔

مزید :

کلچر -