راج کمار راؤ ’’ ایلی ‘‘میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے

راج کمار راؤ ’’ ایلی ‘‘میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ’’ ایلی ‘‘میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار راؤ میگزین’’ایلی‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئے جس میں وہ نہایت دلکش دکھائی دے رہے ہیں،راج کمار راؤ کا کہنا ہے کہ میں ایلی میگزین کا شکر گزار ہون کہ انہوں نے مجھے یہ میگزین کے سر ورق ہونے کا اعزاز دیا ہے۔

مزید :

کلچر -