’’پروازہے جنون‘‘ کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب آج ہوگی

’’پروازہے جنون‘‘ کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب آج ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)فلم ’’پروازہے جنون‘‘کے ٹریلیر لانچنگ کی تقریب آج کراچی کے مقامی سنیما میں منعقد ہوگی اس تقریب میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔فلم ’’پروازہے جنون‘‘کو ہم فلمز کے بینر تلے عام نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -