کارکن انیلا ریاض کے بہنوئی کے انتقال پرپی ٹی آئی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کارکن انیلا ریاض کے بہنوئی کے انتقال پرپی ٹی آئی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

  

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی کارکن انیلا ریاض کے بہنوئی قضائے الٰی سے انتقال کر گئے۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان ،مرکزی رہنماؤں نعیم الحق،شاہ محمود قریشی،عبدالعلیم خان،اعجاز احمد چوہدری،چوہدر ی سرور، میاں محمود الرشی، ابرار الحق، فیاض الحسن چوہان شعیب صدیقی۔ ولید اقبال۔ ڈاکٹر یاسمین راشد۔ جمشید اقبال چیمہ۔ ڈاکٹر مراد راس۔ عرفان احمد ، اشتیاق ملک ،رانا اختر حسین اور نوید احمد نے اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیء مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -