سنگھ پورہ سبزی منڈی بارش کے بعد کیچڑ منڈی میں تبدیل

سنگھ پورہ سبزی منڈی بارش کے بعد کیچڑ منڈی میں تبدیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر) سنگھ پورہ سبزی منڈی بارش کے بعد کیچڑ منڈی میں تبدیل ہوگئی۔ کیچڑ کی وجہ سے خرید و فروخت کا عمل بھی بری طرح متاثر ہے ۔

جس کے باعث دکانداروں اور گاہکوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -