تحریک جوانان ضلع بہاولنگر کا مسلم لیگ ضیاء کی حمایت کااعلان

تحریک جوانان ضلع بہاولنگر کا مسلم لیگ ضیاء کی حمایت کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہارون آباد(نامہ نگار)تحریک جوانان پاکستان ضلع بہاولنگر کے صدر عبد الروف جتالہ و دیگر عہدیداران و کارکنان نے الیکشن میں مسلم لیگ (ضیاء) کی حمایت کا اعلان کر دیا وائٹل ہاؤس میں پریس کانفرنس میں اس فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ و امیدوار قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق اور امیدوار قومی اسمبلی چوہدری غلام مرتضی علاقہ کی تعمیروترقی کا واضع ویژن کے حامل لیڈر ہیں

مزید :

علاقائی -