حج آرگنائزر کو سعودی عرب میں رقوم کی منتقلی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

حج آرگنائزر کو سعودی عرب میں رقوم کی منتقلی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو سعودیہ میں رقوم کی منتقلی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا وزارت مذہبی امور خاموش،سعودی حکومت کی طرف سے 100فیصد رقوم بذریعہ (ibain)سعودیہ منتقل کرنے کی لازمی شرط کی وجہ سے مکتب،مکہ ،مدینہ،عزیزیہ ہوٹلز کو ایڈوانس رقوم دینے والے حج آرگنائزر کی نیندیں حرام ہو گئیں ،حج آپریشن شروع ہونے میں صرف چند دن باقی ہیں ،کمپنیوں کے مکہ،مدینہ میں ایگریمنٹ نہیں ہو سکے حاجیوں کی روانگی خطرے میں پڑ گئی ہے وزیر اعظم مداخلت کریں۔

رقوم

مزید :

علاقائی -