صفہ انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام 7جولائی کو لاہور میں ہو گا

صفہ انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام 7جولائی کو لاہور میں ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر صفہ انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام 7جولائی بروز اتوار ٹوپاز ہال جوہر ٹاؤن لاہور میں ہو گا چیف ایگزیکٹو احسان اللہ نے تمام عازمین کو کہا ہے کہ وہ پروگرام میں لازمی شرکت کریں۔

تربیتی پروگرام

مزید :

علاقائی -