متحدہ مجلس عمل نے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا

متحدہ مجلس عمل نے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا

  

لاہور(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہاہے کہ متحدہ مجلس عمل نے بھر پور طریقے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیاہے جس کے لیے ایم ایم اے آئندہ تین ہفتوں میں ملک کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے جلسوں کا انعقاد کرے گی ۔ 13 جولائی کو ملتان، 14کوجولائی راولپنڈی جبکہ 15جولائی کو کراچی میں جلسہ عام ہوگا ۔ انہوں نے مزید کہاکہ 21 جولائی کو مرکزی قیادت ایبٹ آباد جبکہ 22 جولائی سے مالا کنڈ کے علاقوں کے دورے کرے گی ۔

متحدہ مجلس عمل

مزید :

علاقائی -