چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی نے سرپرائز وزٹ شروع کردیئے

چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی نے سرپرائز وزٹ شروع کردیئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی نے سرپرائز وزٹ شروع کردئے۔پکلی کادورہ منسوخ کرکے اچانک جناح ہسپتال پہنچ گئے۔ چیف سیکرٹری کا آئندہ بھی مختلف سرکاری ہسپتالوں کے دورے کا امکان ہے۔واضح رہے چیف سیکرٹری پنجاب نے گزشتہ روز سیکرٹری صحت کے۔ ہمراہ پکلی کا دورہ کرنا تھا

چیف سیکرٹری؍ دورے

مزید :

علاقائی -