مسلم لیگ (ن) نے منشور کا انگریزی زبان میں شائع کیا گیا ،کتابچہ تقسیم کیا

مسلم لیگ (ن) نے منشور کا انگریزی زبان میں شائع کیا گیا ،کتابچہ تقسیم کیا

  

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے منشورکا انگریزی زبان میں شائع کیا گیا کتابچہ شرکاء میں تقسیم کیا ۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے انتخابی منشور میں آئندہ کے لئے منصوبہ بندی اور ترجیحات کے ساتھ 2013ء میں کئے گئے وعدے اور ان پر عملدرآمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ (ن)

مزید :

علاقائی -