یوحنا آباد: دو کمسن بچیاں تالاب میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

یوحنا آباد: دو کمسن بچیاں تالاب میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

  

لا ہور (خبرنگار)نشتر کا لو نی یو حنا آ با د میں دو کمسن بچیاں تا لا ب میں نہا تے ڈوب کر ہلا ک ہو گئیں۔ڈیڑ ھ سا لہ نو ر فا طمہ اور دوسا لہ کنز ا شعبا ن کے ورثا بچیو ں کی تلا ش کر تے رہے بعد ازاں انکی نعشیں با رش کے پا نی سے بڑ ے تا لا ب سے ملیں۔کمسن بچیو ں کی نعشیں دیکھ کر ما ؤ ں پر غشی کے دورے پڑ تے رہے۔اس مو قع پر پو را علا قہ سو گ میں ڈوب گیا ۔جا ئے وقو عہ پر سینکڑ وں لو گو ں کا ہجو م اکھٹا ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ با رش کے با عث نشتر کا لو نی یو حنا آ با د کا علا قہ گلو کو ٹ کے ایک پلا ٹ میں پا نی جمع ہو گیا گز شتہ روز کمسن بچیا ں نو ر فا طمہ اور کنز ا شعبا ن کھیل کے دوران پا نی میں نہا نے گئی جہا ں دونو ں ڈوب کر ہلا ک ہو ئثیں۔پو لیس نے دونو ں بچیو ں کی نعشیں ضر وری کا روائی کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دی۔

مزید :

علاقائی -