شمالی چھاؤنی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا
لا ہور (کر ائم رپو رٹر)تھانہ شمالی چھاؤنی نے کارروائی کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا گیاہے کہ تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے کاروائی کے دوران عثمان ولد اکرم بغیر لائسنسی کلاشنکوف اور 30 گولیاں گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔