صوباوئی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوباوئی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

  

لاہور(خبر نگار) صوبائی دارالحکومت میں متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات، گاڑیوں اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق اسلا م پو رہ کے علا قہ میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو3لا کھ ما لیت کی نقد ی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لوٹ کر فر ار ہو گئے۔فیصل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ظہیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،ڈیفنس سی کے علا قہ میں عا مرکی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔ مصطفی آ با د کے علا قہ دھر م پو رہ میں اشفا ق کے گھر میں اس کی فیملی سے ڈاکو2 لاکھ 30 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں نا صرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ، شا ہد رہ کے علا قہ میںآ صف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ کر فر ار ہو گئے۔علاوہ ازیں نو اب ٹا ؤ ن میں رشید ،ڈیفنس سی میں کا مر ان کی گاڑیاں جبکہ یکی گیٹ ، نولکھا ، لٹن روڈ ، شیراکوٹ اور سبز ہ زار ،ٹا ؤ ن شپ ،گر ین ٹا ؤ ن سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -