گردہ سکینڈل، ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت

گردہ سکینڈل، ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت

  

لاہور(نامہ نگار)گردہ سکینڈل میں ملوث ملزم علی حنیف کی درخواست ضمانت کی سیشن عدالت میں سماعت ہوئی ،ملزم علی حنیف کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے ،اس پر گردوں کی غیر قانونی ٹرانسپلانٹ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزم کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کی سماعت کی،عدالت نے ایف آئی اے سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر تے ہوئے مزید سماعت 12 جولائی تک ملتوی کر دی۔

مزید :

علاقائی -