ننکانہ،آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

ننکانہ،آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

  

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگنے سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ ضیاء خاں گاؤں میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ لگنے کے باعث ضیاء خاں کے گھر میں موجود ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

کا ڈھیر بن گیا تاہم اطلاع پاکر فائربریگیڈ اور ریسکیو1122 کا عملہ موقعہ پر پہنچا جنہوں نے آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچالیا۔

خاکستر

مزید :

علاقائی -