سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،17ملزمان کو عدالت نے عدالتی اشتہاری قرار دے دیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،17ملزمان کو عدالت نے عدالتی اشتہاری قرار دے دیا

  

لاہور(نامہ نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی،ادارہ منہاج القرآن کے مدعی جواد حامد پر ڈی آئی جی رانا عبدالجبار کے وکیل برھان معظم ملک ایڈووکیٹ نے جرح کی۔ماڈل ٹاؤن کچہری،عدالت میں پیش نہ ہونے پر 17ملزمان کو عدالت نے عدالتی اشتہاری قرار دے دیاہے۔

مزید :

علاقائی -