الیکشن تک کسی کو بھی گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ درست :قمر زمان کائرہ

الیکشن تک کسی کو بھی گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ درست :قمر زمان کائرہ

  

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے روز نامہ پاکستان کے مقبول عام سلسلے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس جس نے بھی ملکی خزانے کی لوٹ مار کی ہے اس سے لوٹ مار کا پیسہ بھی واپس لینا چاہئے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لانی چاہئے لیکن اگر نیب نے کسی بھی امیدوار کو الیکشن تک نہ پکڑنے کا فیصلہ کیا ہے تو یہ بھی ایک اچھا فیصلہ ہے لیکن اس کے بعد ہر اس شخص کے خلاف نیب کو حرکت میں آنا چاہئے اور قانون کے مطابق ہر اس شخص کو سزا بھی ملنی چاہئے اور اس سے رقوم بھی واپس لی جانی چاہئے جس نے ملک وقوم کے خزانے کی لوٹ مار کی ہے۔

قمر زمان کائرہ

مزید :

صفحہ اول -