گرفتاریاں نہ کرنے کا اقدام اچھا اور مثبت :بیگم عابدہ حسین

گرفتاریاں نہ کرنے کا اقدام اچھا اور مثبت :بیگم عابدہ حسین

  

نیب کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی روکنے اور الیکشن تک ان کو گرفتار نہ کرنے کے بیان پر سابق وفاقی وزیر بیگم عابدہ حسین کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے گرفتاریاں نہ کرنے کا اقدام اچھا اور مثبت ہے۔انہوں نے پاکستان کے ایشو آف ڈے میں میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیب کے اس عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہیں ،امید ہے بغیر کسی رکاوٹ کے اب امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔

بیگم عابدہ حسین

مزید :

صفحہ اول -