قومی احتساب بیورونے احد چیمہ کیخلاف ریفرنسز تیارکر لئے

قومی احتساب بیورونے احد چیمہ کیخلاف ریفرنسز تیارکر لئے

  

لاہور(خبرنگار) نیب لاہور نے آشیانہ سیکنڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کے خلاف جاری تحقیقات کو حتمی شکل دے دی ۔ نیب کے ڈی جی میجر (ر) شہزاد سلیم نے اس حوالے سے میڈیا کو بتایا ہے کہ احد خان چیمہ کیخلاف تحقیقات مکمل کر کے ریفرنسز تیار کر لئے جنہیں نیب کی عدالت میں جلد پیش کر دیا جائے گا۔علاوہ ازیں نیب نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کے سابق سی ای او اکرام نوید کی ایک ارب روپے سے مالیت کی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کوضبط کر لیا ۔

ریفرنسز تیار

مزید :

صفحہ اول -