نوجوان نسل کو نواز شریف پر اعتماد ہے،خواجہ آصف

نوجوان نسل کو نواز شریف پر اعتماد ہے،خواجہ آصف

  

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اورمسلم لیگ ن کے رہنما ء خواجہ آصف نے کہا ہے 25جولائی کو انشاء اللہ ہماری فتح کا دن ہوگا،نوجوان نسل کو نواز شریف پر اعتماد ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے کہا میرے پاس اور کوئی سرمایہ نہیں سوائے وفاداری کے،مسلم لیگ اپنے کام کی وجہ سے جانی جا تی ہے ہم اپنا کام لے کر عوام کے پاس جا رہے ہیں جتنا کام 5سالوں میں ہوا۔اس سے پہلے کبھی نہیں ہو ا ہے۔

خواجہ آصف

مزید :

صفحہ اول -