الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کا پی ایچ اے کو’’ چُونا‘‘

الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کا پی ایچ اے کو’’ چُونا‘‘

  

لاہور(جنرل رپورٹر) انتخابات2018 میں حصہ لینے والے امیدواروں نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کو چونا لگانا شروع کردیا۔ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کو انتخابی بینرز کی مد میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی طرف سے صرف 15 لاکھ روپے وصول ہوئے۔مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کے امیدوار مفت میں ہی تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔پی ایچ اے نے رقم وصولی کے لیے نوٹسز جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

پی ایچ اے؍ چونا

مزید :

صفحہ اول -