نگران وزیراعلیٰ سے جرمنی کے قونصل جنرل کی ملاقات

نگران وزیراعلیٰ سے جرمنی کے قونصل جنرل کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)نگران وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے کراچی میں تعینات جرمنی کے قونصل جنرل آرٹ ون ہیننگ نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات دوران دو طرفہ تعلقات،و تجارت و ثقافتی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔