مٹہ کالاکوٹ میں 5سالہ بچہ دریا سوات میں گر کر جاں بحق،نعش کی تلاش جاری

مٹہ کالاکوٹ میں 5سالہ بچہ دریا سوات میں گر کر جاں بحق،نعش کی تلاش جاری

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ کالاکوٹ میں پانچ سالہ بچہ دریا سوات میں گر کر جاں بحق لاش کی تلاش جاری بوڈیگرام مین مدین سے تعلق رکھنے والے شخص جو دریائے سوات میں گر کر جان بحق ہوا تھا لاش برامد ہوئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کالاکوٹ میں سپشل پولیس فورس میں ملازم عمر علی کے پانچ سالہ بیٹا نوید علی کالا کوٹ کی مقام پر دریائے سوات میں گر کر جان بحق ہوا جن کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے ادھر مٹہ بوڈیگرام میں گذشتہ روز مدین میں دریائے سوات ڈوبنے والے شخص جن کی دماغی توازوں ٹھیک نہیں تھا اس شخص کی لاش برامد ہوکر مٹہ ہسپتال لایا گیا جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -