مٹہ ،دیور کے ہاتھوں زخمی بھاوج چل بسی

مٹہ ،دیور کے ہاتھوں زخمی بھاوج چل بسی

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) دیور کے ہاتھوں لاٹھیوں سے شدید زخمی ہونے والے خاتون جان بحق دیور کی خلاف رپورٹ درج مقتولہ کی شوہر اس وقت سعودی عرب میں ہے پولیس رپورٹ کے مطابق تین چار دن پہلے ملزم دیور نے اپنے بھابھی کو لاٹھیوں پر مار مار کر شدید زخمی کردی تھی جو ہسپتال میں دم توڑ گئی پولیس رپورٹ کے مطابق تین چار دن پہلے شوہر کی گھر میں دیور کی ہاتھوں لاٹھیوں سے مار مار کر شدید زخمی ہونے والی خاتون مسماۃ ( ب) زوجہ گل زمین سکنہ رنگ پٹئے شورجو پولیس رپورٹ کی مطابق انکی دیور مسمی نیک زمین ولد محمد زمین نے لاتھیوں سے مار مار کر شدیدزخمی کردی تھی گذشتہ روز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دی ادھر مقتولہ کی والد مسمی تاج محمد نے مقتولہ کی دیور مسمی نیک زمین ولد محمد زمین پر بیٹی کی قتل کی دعویداری کر کے پولیس نے رپورٹ درج کی اور مذید تفتش شروع کی ہے یاد رہے کہ مقتولہ کی شوہر اس وقت سعودی عرب میں محنت مزدوری کیلئے موجود ہے مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی تھی جو بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -