زرعی یونیورسٹی پشاور کے 39th ویں اکیڈیمک کونسل کا اجلاس

زرعی یونیورسٹی پشاور کے 39th ویں اکیڈیمک کونسل کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)زرعی یونیورسٹی پشاور کے 39th ویں اکیڈیمک کونسل کا اجلاس زیرصدارت وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرنورپیاؤخان منعقدہوا۔جس میں یونیورسٹی کے تمام ڈئینز، شعبہ جات کے چئیرمین، پروفیسرز اور ڈائریکٹرز نے شرکت کیں۔اجلاس میں تعلیم و تحقیق شعبوں کے معیارکو مزیدبہتربنانے، طلبہ و طالبات کی تدریسی سرگرمیوں کووسعت دینے ،نئے پروگرامز اور طلباء کی کونسلنگ جیسے معاملات پر بحث کی گئی۔